اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی طرف سے مسلم لیگ(ن) پرلگائے گئے الزامات کاجواب دیتے ہوئے خواجہ محمدآصف نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرمیں اپنے پیغام میں کہاہے کہ عمران خان این اے 122میں 1997، 2008اور2013میں شکست کھاکرشکست کھانے کی ہیٹ ٹرک کرچکے ہیں اوراس مرتبہ وہ ایل بی ڈبلیوہونگے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے خود کوشکست سے بچانے کے لئے علیم خان کودنبہ بنایاہے ۔
عمران خان نے شکست کے خوف سے علیم خان کوقربانی کادنبہ بنایا،خواجہ آصف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی




















































