جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شہر قائد میں خریدوفروخت کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ترجمان رینجرز

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان رینجرز نے کہا کہ کراچی آپریشن کے نتیجے میں شہریوں کو امن میسر ہے اور یوم آزادی پر سخت سیکورٹی کے باعث عوام بے خوف ہوکر گھروں سے نکلے اور پر امن طریقے سے آزادی کا جشن منایا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جس کے باعث شہری بے خوف ہوکر گھروں سے نکلے اور پر امن طریقے سے آزادی کا جشن منایا جب کہ 2 لاکھ سے زائد افراد نے مزار قائد پر حاضری دی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کےباعث شہریوں کو امن میسر ہے، شہریوں نے یوم آزادی پر سجاوٹ کے لیے 5 ارب روپے کا سامان خریدا جس سے شہر قائد میں خریدوفروخت کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…