کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور تین ماہ بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے حکام نے انہیں بھرپور پروٹوکول دیا۔فریال تالپور ائیرپورٹ سے سیدھی اپنے گھر چلی گئیں۔ میڈیا میں ان کی مبینہ کرپشن کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں اور کہا جا رہا تھا کہ انہوں نے بھی پیپلز پارٹی کے دوراقتدار میں بہتی گنگا میں خوب ہاتھ دھوئے اور یہ کہ ایف آئی اے ان سے کرپشن کے بارے میں پوچھ گچھ کرےگی۔فریال ائیرپورٹ پہنچیں تو ایف آئی اے حکام نے انہیں نہ صرف بھرپور پروٹوکول دیا بلکہ انہیں ائیرپورٹ پر وی وی آئی پی لاﺅنج لایا گیا اور خصوصی پروٹوکول میں گھر روانہ کیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































