پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کا بڑافیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے چیرمین کے ترجمان نعیم الحق نے بتایا کہ عمران خان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ این اے 122 کے حلقے کا فیصلہ آنے تک قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ این اے 122 کا فیصلہ ایک دو روز میں متوقع ہے جس کے بعد عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔نعیم الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اس وقت شاہ محمود قریشی اور دیگر اراکین تحریک انصاف کی نمائندگی بھرپور طریقے سے کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔واضح رہے کہ این اے 122 میں عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مد مقابل تھے جس میں عمران خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، عمران خان نے سردار ایاز صادق کی کامیابی کو چیلنج کردیا تھا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…