اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا .مالا کنڈ،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویڑن،اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ،گوجرانوالہ، لاہور،کشمیر، اسلام آباد کے بیشتر جبکہ پشاور،کوہاٹ اور سر گودھا ڈویژن میں چند مقامات پرتیزہواﺅں کے ساتھ بارش کاامکان ہے تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا گزشتہ روزسب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین میں چھیالیس،نوکنڈی،اور سکھر میں پینتالیس جبکہ لاڑکانہ اور دادو میں چوالیس ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
کہاں بارش ۔کہاں گرمی۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































