منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سندھ کا وفاق سے 15 ارب روپے کم ملنے پر تحفظات کا اظہار

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )حکومت سندھ نے وفاقی ریونیو بورڈ سے 60 ارب روپے اور وفاقی سیدھی منتقلیوں میں سے 15 ارب روپے کی کم وصولیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو یہ رقم جلد سے جلد جاری کرنے اور مئی 2015 تک آئندہ مالی سال 2015-16 کے لئے صوبائی وصولیوں کا ہدف پیش کرنے کی سفارش کی ہے تاکہ آئندہ مالی سال کا صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام تشکیل دیا جا سکے۔یہ تحفظات وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2015-16 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام تشکیل دینے سے متعلق اجلاس میں کیے گئے، صوبائی سیکریٹری خزانہ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وفاقی حکومت کے مقررکیے گئے ہدف 353بلین روپے میں سے ابھی تک 60 ارب روپے کم وصول ہوئے ہیں، اسی طرح 82 ارب روپے کی سیدھی منتقلیوں کے ضمن میں بھی صوبائی حکومت 15بلین روپے کمی کا سامنا کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…