بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

یوم مئی کے حو الے سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)لیبر ویلفیئر فیڈریشن آف پاکستان،پاکستان نیشنل ٹریڈ یونینز فیڈریشن اورانٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ کے زیرِ اہتمام محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی گئی۔نامور گلوکار اور بانی رہنما‘‘ انٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ جواد احمد، صدر لیبر ویلفیئرفیڈریشن آف پاکستان محمد عمر سلیمی ،جنرل سیکرٹری محسن الیاس اور دیگر قائدین نے خطاب کرتے ہوئے محنت کشوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جوا د احمد نے کہاکہ سرمایہ دارانہ نظام اپنا وقت پورا کر چکا ہے کیونکہ یہ نظام اپنی پناہ میں رہنے والے کو زندگی کی ضمانت دینے میں ناکام ہوگیا ہے ، اس نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے ،محنت کش خود ایک طاقت ہیں دنیا میں اب تک جتنے بھی انقلاب رونما ہوئے وہ محنت کشوں کی منظم طاقت سے ہی ہوئے۔ عمر سلیمی نے کہا کہ ہم محنت کشوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنی پوری توانائی، طاقت اورجوش و جذبے کوبروئے کار لاتے ہوئے ایک منظم اور بڑی تحریک بنا ئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…