جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی کوہ پیماءنے زلزلہ بھی ماﺅنٹ ایورسٹ پرگزاردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک)  نیپال میں آ نے والے طاقت ور ترین زلزلے کی وجہ سے ماونٹ ایورسٹ اور قریبی بلند ترین چوٹیوں کو سر کر نے کے لیے آ نے والے غیرملکی کوہ پیما یا تو اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے یا انہیں اپنا سفر ادھورا چھوڑ کر واپس جانا پڑا۔ مگرمرزا علی بیگ وہ پاکستانی کوہ پیما ہیں جو زلزلے کے وقت 6400میٹر کی بلندی پر تھے۔انہوں نے سیٹلائٹ فون کے ذریعے اپنے شمالی بیس کیمپ سے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں آ نے والے شدید زلزلے کے جھٹکے پہاڑوں کی او نچائیوں پہ بھی محسوس کیے گئے۔انھوں نے بتایا کہ یہ بہت ہی خوفناک اور دل ہلا دینے والا منظر تھا، جب گلیشئرز اپنی جگہ سے ہٹنا شروع ہوئے اور ہر طرف چیخ و پکار سنائی دے رہی تھی۔مرزا علی پاکستا نی نوجوان خاتون کوہ پیما، ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں جو پہلی خاتون کوہ پیما ہیں جنھوں نے د نیا کی مشہور چوٹیوں سمیت ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…