جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

گورنر سند ھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں، الطاف حسین کا مطالبہ

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں۔ضمنی الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دینے کیلئے جناح گراو ¿نڈعزیزآباد میں جمع ہونے والے لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کے کارکنان اور ہمدرد عوام سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد وفاق کے نمائندے ہیں لیکن انہیں اختیارات سے محروم کردیا گیا ہے جس کے باعث وہ محض علامتی گورنر بن کررہ گئے ہیں۔ الطاف حسین نے مطالبہ کیا کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو پاورز دی جائے اور انہیں اختیارات دیئے جائیں تاکہ وہ آگے بڑھ کر رینجرز، پولیس، کمشنراورڈپٹی کمشنر تک عوام کے مسائل پہنچاسکیں اور عوامی مسائل کو اسی طرح حل کیلئے دوبارہ اسی طرح کام کرسکیں جس طرح وہ 12 سال تک کرتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…