پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ساہیوال، دو بھائیوں کی لڑائی میں ماں بیٹے پر قربان ،گولی لگنے سے جاں بحق

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(نیوزڈیسک) نواحی چک 4/64آر میں دو بھائیوں کی لڑائی ماںبیٹے پر قربان ہوگئی، دوسرے بیٹے آصف کی فائرنگ سے ماں جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق اسی چک کے محمد عاشق کے گھر پر باپ اپنے بیٹوں آصف اور رزاق کے ہمراہ بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا جس پر آصف کمرہ سے پستول اٹھا کر لے آیا اور بھائی رزاق پر پستول تان لی لیکن ماں رزاق کے آگے آ گئی آصف نے گولی چلائی اسکے بھائی رزاق کی بجائے ماں رشیداں کے آگے آجانے پر اسے لگ گئی اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی پولیس نورشاہ نے محمد عاشق کے باپ کی رپورٹ پر ماں رشیداں کے قتل کا مقدمہ بیٹے محمد آصف کے خلاف درج کر لیا اور قاتل بیٹے نے ماں کے جنازے میں شرکت کی جس کے بعد غائب ہو گیا پولیس ابھی تک ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…