منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

الطاف قتل کرانا چھوڑ دیں تو انہیں بھائی مان لوں گا:عمران خان

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عزیز آباد میں لوگوں نے زندگی بدلنی ہیں تو بلے پر مہر لگائیں، جب تک کراچی ٹھیک نہیں ہوگا پاکستان کو ٹھیک نہیں کیا جاسکتا، ایک نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا الطاف حسین قتل کرانا چھوڑدیں تو انہیں بھائی مان لوں گا، جماعت اسلامی سمجھتی ہے کہ حلقہ این اے 246 میں وہ زیادہ مضبوط ہے، جماعت اسلامی ن لیگ کے ساتھ بیٹھنا چاہتی ہے تو بیٹھے، جماعت اسلامی واضح کرے کہ وہ کس طرف کھڑی ہے، انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں جماعت اسلامی نے ساتھ چھوڑا تو ری الیکشن ہوگا۔ مزید برآں عمران خان نے پی سی بی میں تبدیلی کے خورشید شاہ کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کا چیئرمین وہی ہونا چاہیے جو کرکٹ جانتا ہو، لوگوں کو میرٹ پر نہ لایا گیا تو کرکٹ تباہ ہوجائے گی۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…