منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کواپنے مستقبل کے فیصلے کااختیارسونپے گی،عمران خان

datetime 22  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحرےک انصاف کے چیئرمےن عمران خان نے کہا ہے کہ تحرےک انصاف گلگت بلتستان کے پسماندہ علاقوں پر خصوصی توجہ دے گی اور ان کی تعمےر وترقی ےقےنی بنانے کےلئے مناسب وسائل فراہم کرے گی۔ گلگت بلتستان کے عوام کو اپنے مستقبل کے فےصلوں کا اختےار سونپے گی اور مقامی آبادی کو بااختےار بنائے گی۔ گلگت بلتستان مےں مقامی حکومتوں کا بہترےن اور موثر نظام متعارف کروائے گی۔ وزےراعظم نواز شرےف اور ان کی حکومت کے بس مےں گلگت بلتستان کے عوام کو خوشحالی اور آسودگی فراہم کرنا ممکن نہےں۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے گلگت بلتستان سے اہم سماجی اور سےاسی شخصےات کی تحرےک انصاف مےں شمولےت کے حوالے سے منعقدہ تقرےب سے اپنے خطاب کے دوران کےا۔ تحرےک انصاف مےں شمولےت اختےار کرنے والوں مےں مسلم لےگ نواز گلگت بلتستان کے سنئےر نائب صدر فتح اللہ خان، دےا مرسے پاکستان مسلم لےگ نواز کے سنئےر نائب صدر نوشاد اسلم، عطاءالرحمن اےڈووکےٹ ،قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن مہر داد اور سےنٹر آصف وردگ اور ان کی اہلےہ شامل ہےں۔ تحرےک انصاف کے چیئرمےن کا کہنا تھا کہ کراچی مےں تحرےک انصاف کامےاب ہوگی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ جن مےں خواتےن سر فہرست ہےں NA 246مےں تحرےک انصاف کے حق مےں اپنا ووٹ استعمال کرےنگے۔ گلگت بلتستان سے تحرےک انصاف مےں شمولےت اختےار کرنے والوں کا خےر مقدم کرتے ہوئے تحرےک انصاف کے چیئرمےن نے کہا کہ تحرےک انصاف جنون کا نام تبدےلی کی جانب سفر جاری رہے گا اور انشاءاللہ نےا پاکستان بنا کر دم لےں گے۔ تحرےک انصاف کے سےکرٹری جنرل جہانگےر خان ترےن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمےن عمران خان نے قوم اور عوام کو اپنے حقوق مانگنے کا طرےقہ سکھاےا۔ انہوں نے کہا کہ تحرےک انصاف گلگت بلتستان سمےت ملک کے دےگر پسماندہ علاقوں کو قومی دھارے مےں شامل کرے گی جبکہ ےہ تحرےک انصاف ہی کے وجود کا نتےجہ ہے کہ وزےراعظم نواز شرےف گلگت بلتستان کےلئے ترقےاتی پےکج کے اعلان پر مجبور ہوئے۔ تحرےک انصاف گلگت بلتستان کے کنونےر اور رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان نے علاقے مےں فوج کی نگرانی مےں انتخابات کروانے کی ضرورت پر زور دےا اور گلگت بلتستان سے تحرےک انصاف مےں شامل ہونے والی شخصےات کو خوش آمدےد کہا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…