اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب بات کر نے کی تمیز سیکھیں - اسی زبان کے ہاتھوں عمران خان کو ہر جگہ ہزیمت کا سامنا کر نا پڑا بدھ کو ایک بیان وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات نے کہا کہ خان صاحب بات کر نے کی تمیز سیکھیں عمران خان جو بات نواز شریف کو کرتے ہیں اپنے آگے آتی ہے مگر کچھ لوگ کبھی نہیںسیکھتے اسی زبان کے ہاتھوں خان صاحب کو ہر جگہ ہزیمت کا سامنا کر نا پڑا انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم نواز شریف جن کے خلاف آپریشن کررہے ہیں خان صاحب ذرا ان کا نام لیکر تو دیکھیں ۔
خان صاحب بات کر نے کی تمیز سیکھیں – پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































