لاہور(نیوزڈیسک) مشہور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت کا تعین کرلیاگیا ہے پاکستان کو چین کی دوستی پر فخر کرنا چاہئے ، انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ہونے والے معاہدوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے اور اگر سنجیدگی کامظاہرہ کیاجائے تو توانائی بحران پربھی قابو پایاجاسکتاہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہناتھا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت کا تعین کرلیاگیا ہے اور ہمیں چین کی دوستی پر فخر کرنا چاہئے۔