بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کراچی،این اے 246ضمنی الیکشن میں ن لیگ کاجماعت اسلامی کی حمایت کرنے کافیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)پاکستان میں ان دنوں کراچی کے انتخابی حلقہ این اے 246ملکی سیاست کامحوربنا ہواہے اس کے بارے میں غیرسرکاری حلقوں کاخیال ہے کہ یہ ضمنی الیکشن ایم کیوایم جیت لے گی جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبرپراورتحریک انصاف تیسرے نمبرپرآئے گی ،ان حلقوں کے مطابق مسلم لیگ(ن) جماعت اسلامی کوسپورٹ کرے گی اوراس حلقہ میں مسلم لیگ(ن) کے 14ہزارووٹرزموجودہیں جوجماعت اسلامی کوووٹ دیں گے

مزید پڑھئے:پاکستان میں چائے کی ہر تین میں سے ایک پیالی غیرقانونی

اورمسلم لیگ(ن) نے ان انتخابات میں جماعت اسلامی کی حمایت کرنے کافیصلہ کرلیاہے جوکہ تحریک انصاف کے لئے ایک بڑاسیاسی دھچکاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…