لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

13  اپریل‬‮  2015

لاہور ( نیوز ڈیسک ) لاہور کے علاقے سکھ نہر میں زمین پر قبضے کے تنازعہ میں لیسکو کا پمپ ا پریٹر مارا گیا جبکہ ملزم کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزم ا صف کی لیسکو اہلکاروں سے زمین پر قبضے کے حوالے سے تلخ کلامی ہوئی جس نے شدت اختیار کر لی ، اہل علاقہ کے بیچ بچاؤ سے معاملہ ٹھنڈا ہوگیا لیکن کچھ دیر بعد ملزم نے دوبارہ فائرنگ کر دی جس سے لیسکو پمپ ا پریٹر مارا گیا جبکہ دو پولیس اہلکاروں کو بھی شدید زخم ا ئے ہیں ، ملزم ا صف پر ماضی میں بھی کئی بار مختلف نوعیت کے مقدمات درج ہیں جن میں وہ سزا یافتہ ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے ، دوسری طرف ملزم نے قتل کے بعد خود کو عمارت کے ایک کمرے میں بند کر لیا ہے جسے زندہ گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…