اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرانسمیشن لائنز اضافی بجلی ترسیل کرنے کی صلاحیت سے محروم

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) موسم گرما کی امد کے ساتھ ہی وزارت پانی و بجلی کیلیے بجلی کی ترسیل(ٹرانسمیشن لائنز) کے نظام میں مسائل ایک نئے چیلنج کے طور پر سامنے اگئے۔متعدد حکومتی دعووں کے باوجود ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن کے کئی منصوبے تاحال التوا کا شکار ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ا ئی پی پیز یا دیگر ذرائع سے موسم گرما کے لیے اضافی بجلی پیدا کرنے کے باوجود ابھی ٹرانسمیشن سسٹم اس قابل نہیں ہوا کہ وہ ملکی ضرورت کے مطابق مطلوبہ لوڈ برداشت کر سکے، ٹرانسمیشن لائنز کی مرمت اور اپ گریڈیشن کے جاری منصوبے وقت پر مکمل ہوتے نظر نہیں ا رہے اور انھیں مکمل ہونے میں مزید6 سے 7 سال کا عرصہ درکار ہوگا۔وزارت پانی و بجلی نے بجلی کی ترسیل سے متعلق مسائل سے نمٹنے اور اس نظام کو بہتر بنانے کے لیے قلیل مدتی، وسط مدتی اور طویل مدتی پلان بنایا ہے جس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سمیت دیگر اداروں کے تعاون سے جاری منصوبے 2022 میں مکمل ہوں گے۔ وزارت پانی و بجلی کی طرف سے بتایا گیاکہ ایکنک کی منظوری سے1071ملین ڈالر کی لاگت سے 20 مختلف منصوبے شروع کیے گئے ہیں جو ا?ئندہ سال دسمبر تک مکمل ہونگے



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…