ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

الطاف حسین لاہور یا میانوالی سے الیکشن لڑیں، عمران خان کی پیشکش

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پوری اُمت مسلمہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ دشمن مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی سازش کر رہے ہیں۔ یمن کے تنازع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ پارٹی مشاورت سے ہوگا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جوڈیشل کمشن کا قیام اصولی موقف کی جیت ہے۔ اس معاملے پر بیان بازی نہیں ہوگی۔ نادرا نے فزانزک شہادت سے چیک کرنا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے یا نہیں۔ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کے لئے رینجرز طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں کہیں بھی نو گو ایریا نہیں ہونا چاہیئے۔ انہوں نے الطاف حسین کو میانوالی یا لاہور سے الیکشن لڑنے کی دعوت بھی دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت بھی کی۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…