ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ بہت بڑا جھٹکا ہوگا، ایم کیو ایم بکھر جائے گی

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ کا جرم ثابت ہونا متحدہ قومی موومنٹ کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہوگا۔ ڈان نیوز کے پروگرام خبر سے خبر میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھاکہ اگر یہ جرم ثابت ہوگیا تو ایم کیو ایم بکھر جائے گی۔ ان کے بقول منی لانڈرنگ کو برطانیہ میں بڑا جرم سمجھا جاتا ہے اور متحدہ قائد الطاف حسین کو بھی ادراک ہے کہ ان کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت بھی متحدہ کے خلاف یوکے پولیس سے ہر طرح کا تعاون کررہی ہے، ان تمام حالات کو دیکھتے ہوئے ہی الطاف حسین متعدد بار قیادت چھوڑنے کا تذکرہ کرچکے ہیں جب کہ دو روز قبل انہوں نے اپنی جانشینی کیلئے تین ناموں کا بھی اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…