ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

دہشتگردی کے واقعات ، پاکستان سمیت عراق، شام ، یمن خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن ( نیوزڈیسک ) دہشت گردی کیواقعات اور سیاسی افراتفری کومانیٹرکرنیوالیامریکی ادارینے اپنی رپورٹ میں عراق، شام ، یمن ، افغانستان اور پاکستان کو دنیا کے خطرناک ترین ممالک قرار دیا ہے۔ واشنگٹن تحقیقاتی ادارے انٹل سنٹر نے دنیا کے خطرناک ترین دس ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان ، افغانستان ، یمن ، شام اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق دہشتگردی ، خانہ جنگی کے شکار عراق اور شام کو سب سے خطرناک ترین ممالک قرار دیا گیا ہے۔ خطرناک ممالک کی فہرست میں افغانستان پانچویں جبکہ پاکستان ا?ٹھویں نمبر پر ہے۔ فہرست میں نائیجیریا تیسرے ، صومالیہ چوتھے ، لیبیا چھٹے ، یمن ساتویں ، یوکرائن 9 ویں اور مصر 10 ویں نمبر پر ہے۔ فہرست میں یوکرائن کے علاوہ دیگر سارے ممالک مسلمان ہیں۔ انٹل سنٹر کا ہیڈ ا?فس امریکی ریاست ورجینیا میں ہے اور یہ دنیا بھرمیں دہشتگردی کے واقعات اور دہشتگرد گروپوں پر نظر رکھتا ہے۔ 1993 میں قائم ہونے والا انٹل سنٹر دنیا کے کئی خفیہ اداروں کیلئے بھی کام کرتا ہے۔ 2006 میں القاعدہ رہنما ایمن الزاواری کی ویڈیو سب سے پہلے اسی سنٹرنے جاری کی تھی جبکہ القاعدہ کی دیگر کئی اہم ویڈیوز بھی ادارے کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…