جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سونے کے لالچ میں ڈاکو خاتون کے کان کاٹ کر لے گئے ، متاثرہ خاتون جاں بحق

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان(نیوزڈیسک)رحیم یار خان میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے خاتون کے دونوں کان کاٹ دئیے ، متاثرہ خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افرا د نے رات کے وقت تیز دھار آلے سے’ب ب ‘ کے دونوں کان کاٹ دیئے اور ملزمان کان بھی اپنے ساتھ لے گئے، خاتون کوتشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگئی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ یہ ڈکیتی کی واردات ہے اورخاتون کے کانوں میں سونے کی بالیاں تھیں۔ایس ایچ او امجد رشید کے مطابق مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف ڈکیتی کے دوران قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مگر ملزمان کے پاؤں کے نشانات گاؤں سے باہر نہیں ہیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…