بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں ،زاہد حامد

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین انتخابی اصلاحات کمیٹی زاہد حامد نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں ، ارکان پارلیمنٹ کے گوشوارے جمع کرانے کا طریقہ کار میں تبدیلی بھی زیر غور ہے ۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس زاہد حامد کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم نمبر 5میں ہوا کمیٹی کا اجلاس آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نوید قمر ، جماعت اسلامی کی عائشہ سید ،وزارت آئی ٹی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن حکام آئندہ اجلاس میں بائیو میٹرک تصدیق اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مجوزہ قانون پر بریفنگ دینگے ۔ چیئرمین نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں ، ارکان پارلیمنٹ کے گوشوارے جمع کرانے کا طریقہ کار میں تبدیلی بھی زیر غور ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…