اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے پر غور کر رہی ہے،لیلیٰ خان

datetime 2  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے نوجوانوں کی ترقی کے پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے چند ماہ میں نوجوانوں کے لئے ایک سالہ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے پر غور کر رہی ہے ،مدارس کے طلباء کو بھی ہنرمند بنانے کے پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات سرکاری ریڈیو سے انٹرویو میں بتائی۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر ماسٹر ڈگری کے حامل نوجوانوں کو تقریباً پچاس ہزار انٹرشپس دی جائیں گی اور انٹرن شپ کرنے والے ہر نوجوان کو ماہانہ بارہ ہزار روپے دئیے جائیں گے۔چیئرپرسن نے کہا کہ مدارس کے طلباء4 کو بھی ہنرمند بنانے کے پروگرام میں شامل کیا جائے گا تاکہ انہیں قومی دھارے میں لایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…