بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے تمام ذمہ داریاں پوری کرینگے، شہباز شریف

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف یکسو ہو چکی ہے۔ لاہور میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کاوشوں اور

مشترکہ بصیرت سے فیصلے کر رہی ہے۔ اْنہوں نے کہا کہ ملک کو امن کا گہوراہ بنانے کے لیے اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کریں گے۔ اتفاق اور اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اْنہوں نے کہا کہ عوامی تائید سے دہشت گردوں کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا جائے گا۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…