ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمدعلی شیخ کی اجمل پہاڑی کی درخواست کی سماعت سے معذرت

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ نے سکھر جیل سے کراچی جیل منتقلی سے متعلق اجمل پہاڑی کی درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس احمد علی شیخ کی عدالت میں سکھر جیل سے کراچی جیل منتقلی سے متعلق اجمل پہاڑی کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں اجمل پہاڑی کی اہلیہ فوزیہ حسین کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس کا شوہر 6 مقدمات میں بری ہوچکا ہے جب کہ 3 مقدمات کی سماعت سکھر جیل میں کئی ماہ سے زیر التوا ہے، اس کا تعلق کراچی سے ہے اس لئے اسے کراچی جیل منتقل کیا جائے۔ جس پر فاضل جج ریمارکس دیئے کہ ہم نہیں چاہتے کراچی کے شہریوں کو مزید دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑے، کیا اپ چاہتے ہیں کہ اجمل پہاڑی کراچی جیل میں بیٹھ کر دہشتگردی کی نگرانی کرے اور شہر میں دہشت گردی کی فضا قائم ہو۔ بعد ازاں انہوں نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس سندھ اہئی کورٹ کو بھجوا دیا۔واضح رہے کہ اجمل پہاڑی پر کئی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…