ہفتہ‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2024 

منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

datetime 31  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے روالپنڈی بینچ میں جسٹس محمود مقبول باجوہ نے کی، دوران سماعت ملزمہ کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ رقم ایان علی کی اپنی تھی اور وہ اتنی رقم بیرون ملک لے جانے پر پابندی سے لاعلم تھی جب کہ کسٹم وکیل نے اپنے دلائل میں عدالت سے استدعا کی کہ ملزمہ سے تفتیش جاری ہے اس لئے ان کی ضمانت کی درخواست منظور نہ کی جائے۔عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ماڈل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔



کالم



سٹارٹ اِٹ نائو


ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟(آخری حصہ)

میں یہاں آپ کو ایک اور حقیقت بھی بتاتا چلوں‘…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو آرمی چیف…

سپیشل ٹیلنٹ یونٹ

نیویارک کے مہنگے اور پوش علاقے مین ہیٹن میں پارسنز…

شاہد صدیق قتل کیس

شاہد صدیق لاہور کے ارب پتی بزنس مین اور سیاسی…