بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو ملنے والے ووٹوں پر سوال اٹھا دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزير ريلوے سعد رفيق نے پی ٹی آئی کے ووٹوں پر سوال اٹھا ديا، بولے عمران خان نے ايسا کونسا کارنامہ انجام ديا تھا کہ انہيں اتنے ووٹ مل گئے۔

اين اے 125 سے متعلق اليکشن ٹريبونل ميں سماعت کے بعد وفاقی وزير ريلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پولنگ شفاف ہوئی، حلقے میں تشدد کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، نجم سیٹھی نے جتنی زیادتی ہم سے کی اور کسی سے نہیں کی، عمران خان نے ایسا کونسا کارنامہ انجام دیا تھا کہ انہیں اتنے ووٹ مل گئے۔

وہ کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم وفد نے وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کیا، کراچی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلاتفریق آپریشن ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…