جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

جسٹس منظور احمد ملک نے لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف اْٹھالیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) جسٹس منظور احمد ملک نے لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف اْٹھالیا ، سادہ مگر پروقار تقریب میں قائم مقام گورنر اورسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے اْن سے حلف لیا۔ تقریب میں لاہورہائیکورٹ کے سینئر وکلاء4 اور ججوں نے شرکت کی۔ لاہورہائیکورٹ پہنچنے پر ججوں نے نئے چیف جسٹس کا شاندار استقبال کیا تاہم چیف جسٹس منظور اے ملک نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کردیا۔ منظور اے ملک کے چیف جسٹس بننے کے بعد لاہورہائیکورٹ کے ججوں کی سنیارٹی لسٹ میں بھی تبدیلی آئی ہیں اور اب جسٹس سردارطارق مسعود سینئرترین جج بن گئے جبکہ مجموعی طورپر ججوں کی تعداد50ہوگئی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…