بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت کے تعلیمی انقلاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سکولوں میں فرنیچر کی کمی کو پورا کرنے کے حوالے سے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈ ز جاری کیے گئے تھے تاہم اسکے باوجود صوبائی دارالحکومت کے سب سے بڑے سکول گورنمنٹ سٹی سکول نمبر 1 میں فرنیچر کا نام و نشان نہیں ہے جس کے باعث نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں طلبا زمین پر بیٹھ کر امتحان دینے پر مجبور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…