بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی میں پولیس افیسر کے ساتھ کیا ہوا‘ایسے لوگ آپریشن میں حصہ کیسے لیں گے؟

datetime 21  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان گھر میں گھس کر پولیس افسر کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اے ایس آئی علی محمد رات بھر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے بعد اپنی ڈیوٹی ختم ہونے پر بلدیہ ٹاؤن میں فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب واقع اپنے گھر پہنچا تو نامعلوم افراد نے گھس کر اس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان فرار ہوتے وقت اپنے ساتھ مقتول کا سرکاری اسلحہ اور دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے۔ پولیس نے مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی جب کہ جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول سمیت دیگر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…