اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

2015 کا پہلا سورج گرہن آج ،پاکستان میں نہیں دیکھا جائے گا

datetime 20  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ا ج سورج گرہن ہوگا تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے کسی ملک میں نظرنہیں ا ئے گا۔ماہرین کے مطابق رواں سال کاپہلا سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 41منٹ پر شروع ہوگا اورشام 4بج کر 50منٹ پرختم ہوگا لیکن یہ سورج گرہن پاکستان سمیت ایشیا کے کسی ملک میں نہیں دیکھا جا سکے گا تاہم یہ یورپی ممالک میں دیکھا جا سکے گا،جرمنی اور وسطی یورپ کے 80 فیصد علاقوں میں جزوی سورج گرہن ہوگا۔ ا ئرلینڈ میں 3منٹ کے لیے اندھیرا چھاجائے گا۔واضح رہے کہ سال رواں کا پہلا چاند گرہن 4اپریل کو ہوگااور پاکستان میں دن ہونے کی وجہ سے نظرنہیں ا ئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…