بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مرزاکی مصطفی کمال سے ملاقات‘مصطفی کمال نئے گورنر سندھ ہونگے؟

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے معطل رہنما اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے دبئی میں کراچی کے سابق سٹی ناظم سے مصطفیٰ کمال سے اہم ملاقات کی ہے جبکہ ایم کیو ایم کے سابق رہنام سلیم شہزاد سے بھی رابطہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتا یا ہے کہ دبئی میں ذوالفقارمرزا نے مصطفی کمال سے طویل ملاقات کی ہے جس میں ملکی صورتحال بالخصوص کراچی کے معاملے پر گفتگو کی گئی ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقار مرزا نے اس موقع پرایم کیو ایم کے غیرفعال رہنما مصطفیٰ کمال کو وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کی ہے ۔علاوہ ازیں ایک اور نیوز چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی خوشنود علی خان نے بتایا ہے کہ کہ گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی جگہ مصطفی کمال کو اس عہد ے پر تعینات کرنے کے واضح امکانات ہیں ،خوشنود علی خان کے مطابق کراچی میں امن کی بحالی کیلئے ایک تیسرا گروپ بنتا دکھائی دے رہاہے ۔ممتاز بھٹو کو اسلام آباد بلایا گیا ہے



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…