بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

معروف ماڈل کو دبئی ڈالر پہنچانے پرکتنی رقم ملتی تھی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) معروف ماڈل ایان علی کو دبئی ڈالر پہنچانے پر کتنی رقم ملتی تھی اس کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں جس کے مطابق ماڈل ایان علی کو دبئی رقم پہنچانے پر اس رقم کا 4فیصدحصہ دیاجاتاتھا۔یا درہے کہ ماڈل ایان علی کو اسلام آباد ائر پورٹ پر غیر قانونی طور پر 5لاکھ ڈالر لے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیاتھاجبکہ اس رقم پر ایان علی کو4فیصد کے لحاظ سے پاکستانی 20لاکھ روپے ملنا تھے ۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ایان علی کے پاس وی آئی پی لاؤنج استعمال کرنے کی سہولت موجود تھی جہاں ایان علی سے ان کے سامان کے متعلق اتنی جانچ پڑتال نہیں کی جاتی تھی مگر اب کی بار جب پوچھ گچھ کی گئی تو ان سے 5لاکھ امریکی ڈالر بر آمد ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی ماضی میں بھی اہم شخصیات کیلئے یہ کام کرتی رہی ہیں جس پر انہیں باقاعدہ حصہ ملتا رہاہے۔

 



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…