جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں دہشتگردی کے مدارس کا سراغ لگالیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب نے دہشتگری کی تربیت دینے والے 13 مدارس کا سراغ لگا لیا ہے۔

مزید پڑھئے: ’پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کاکہنا تھاکہ پنجاب میں اس وقت 12ہزار725 مدارس رجسٹر ڈ ہیں اوران میں سے 13 مدارس کا سراغ لگا لیا گیا جن کے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے رابطے ہیں ۔ان کامزید کہناتھا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا اس لیے ان مدارس کیخلاف کریک ڈاون کیا جائے گا اور ان کے منتظمین کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…