بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے عدالت کو مراسلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)جیل انتظامیہ نے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے انسداد دہشت گردی عدالت کو مراسلہ بھیجا ہے۔ کراچی سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے 1997 میں کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد، ان کے ڈرائیور اشرف بروہی اور گارڈ خان اکبر کے قتل کے جرم میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے سزا پرعمل درآمد کے لئے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ڈیتھ وارنٹ کے اجرا کی درخواست کی ہے۔واضح رہے کہ صولت مرزا کو 1999 میں سزائے موت دی گئی تھی، سندھ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے رحم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد وفاقی حکومت بھی صولت مرزا کی سزائے موت پرعملدرآمد روکنے کا حکم دے چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…