اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

صدرممنون چار روزہ سرکاری دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر آج آذربائیجان کے چار روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوں گے۔ خاتون اول، کابینہ کے ارکان اور سینئر سرکاری عہدیدار صدر کے ہمراہ ہونگے۔ پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے تاجروں کا نمائندہ وفد بھی صدر کے ساتھ آذربائیجان جائے گا۔ دورے کے دوران دونوں صدور معاونین کے بغیر بات چیت کریں گے۔ جس کے بعد وفود کی سطح کے مذاکرات ہونگے۔ مذاکرات کے دوران معیشت، تجارت، تعلیم، دفاع، سائنس، ٹیکنالوجی اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دورے کے دوران مفاہمت کی چار یادداشتوں اور سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…