بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کا کوئی جواز نہیں، حیدر عباس رضوی

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک پرامن جماعت ہے، ایم کیو ایم نے آپریشن ضرب عضب کی بھی حمایت کی ہے۔ ان حالات میں نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کا کوئی جواز نہیں۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے رےنجرز کے نائن زےر و آپرےشن پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کے اہلکاروں نے نائن زیرو پر بلا جواز چھاپہ مارا اور کئی رہنماو¿ں سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ملک کیلئے ان کی جماعت نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔حراست میں لئے گئے کارکنان سے ان کا رابطہ نہیں ہورہا ہے اور انہیں نائن زیرو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیوایم ایک پرامن جماعت ہے۔ آپریشن ان کے مطالبات پر شروع کیاگیاتھا جبکہ ایم کیوایم نے آپریشن ضرب عضب کی بھی حمایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…