اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک چین راہداری منصوبے پر کوئی تنازع نہیں، احسن اقبال

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کوئی متنازعہ منصوبہ نہیں ہے، اقتصادی راہداری منصوبہ ایک نہیں کئی روٹس پر مشتمل ہے۔انگریزی اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کسی طور پر متنازع نہیں ہے، دراصل کچھ عناصر اس منصوبے کو غلط رنگ دے کر غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں حالانکہ چینی سفارتخانے نے اس حوالے سے اپنا موقف واضح کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ حلقے نہیں چاہتے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر عمل ہو، اگر اس منصوبے پر عمل درآمد ہو تو خطے میں پاکستان کی اہمیت بڑھ جائے گی یا تبدیل ہو جائے گی۔ایک سوال پر احسن اقبال نے کہا کہ منصوبے کی تبدیلی کے حوالے سے دی جانے والی ایک تجویز کو نہیں مانا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…