اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات، نگہت اورکزئی نے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں دھاندلی کا الزام لگادیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں تحریک انصاف اور حکومتی اتحادی جماعت اسلامی پر دھاندلی کا الزام لگادیاہے۔ نگہت اورکزئی کاکہناتھاکہ گلوبٹوں کو اندر بٹھادیاگیاہے جس کے ذریعے دھاندلی کی جارہی ہے۔ اْن کاکہناتھاکہ جماعت اسلامی کا ایم پی اے تین ووٹ ڈلنے کے بعد چار بیلٹ باکس اْٹھا کرلے گئے اور میڈیا پر پابندی عائدکرکے اسمبلی کے اندر سینٹ انتخابات کے قواعدوضوابط کی دھجیاں اْڑائی جارہی ہیں۔ نگہت اورکزئی کے احتجاج پر پی ٹی آئی اراکین کے ساتھ بھی تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی ہوئی۔ دوسری طرف میڈیانمائندوں نے پابندی عائد ہونے پر احتجاج شروع کردیا اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو داخلے سے روکدیا۔ سیکیورٹی اہلکاروں کا موقف تھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…