منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پختونخوا کے 107 سرکاری سکول شہدائے پشاور سے منسوب

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے107سرکاری اسکول ارمی پبلک اسکول کے شہدا سے موسوم کردیے۔خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے 62، چارسدہ کے 10 اسکولوں کے نام تبدیل کیے گئے ہیں۔ فرنٹیئر کالج برائے خواتین شہیدپرنسپل طاہرہ قاضی سے منسوب کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پختون خوا کی باقاعدہ منظوری کے بعد محکمہ تعلیم باقاعدہ اعلامیہ جاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اسکولوں کوشہدا سے موسوم کرنے کے فیصلے سے قبل حکومتی نمائندوں نے شہدا کے والدین سے بھی رائے لی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے حملے میں طالب علموں سمیت 144 افراد شہید ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…