جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

ملتان: ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹر ناصر جمشید کی جانب سے اہم کیچ چھوڑنے پر شہری صدمے سے چل بسا۔

ملتان کے نواحی قصبے کوٹ سلطان کی بستی کھوکھر آباد کا 35 سالہ گل شیر پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ میچ دیکھ رہا تھا کہ ناصر جمشید نے ایک آسان کیچ چھوڑ دیا جس پر اسے دل کا دورہ پڑا، اسے اسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

واضح رہے کہ ناصر جمشید نے زمبابوے کے کپتان کا اس وقت کیچ چھوڑا تھا جب میچ انتہائی اہم مرحلے میں داخل ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…