اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کو وطن واپس لانے کا معاملہ 5 مارچ تک کے لئے لٹک گیا۔ عزیر بلوچ کو وطن واپس لانے کے لئے ایس ایس پی نوید خواجہ کی سربراہی میں ٹیم دبئی میں موجود ہے جب کہ پولیس ٹیم نے انٹرپول حکام سے ملاقات کی جس میں عزیر بلوچ کی حوالگی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ نے سیاسی پناہ کی درخواست عدالت میں جمع کرادی ہے جس کی سماعت جمعرات کو ہونا ہے اس لئے انٹرپول حکام نے عزیربلوچ کی پاکستانی حکام کے حوالگی کا معاملہ 5 مارچ تک کے لئے التوا میں ڈال دیا ہے۔
عزیر بلوچ کو دبئی سے واپس لانے کا معاملہ لٹک گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































