جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

datetime 2  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی مخالفت کے بعد 22ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

حکومت نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین مں ترمیم کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت انتخابی عمل خفیہ کے بجائے ’شو آف ہینڈ‘ کے ذریعے کرانا تھا۔ حکومت نے پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی مخالفت کے بعد 22 آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش نہیں کیا جائے گا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…