جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فوج نے افغانیوں سے یکجہتی کے لیے برفانی تودہ گرنے سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی سامان بھجوادیا

datetime 28  فروری‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج نے افغانیوں سے یکجہتی کے لیے برفانی تودہ گرنے سے متاثر ہ افراد کے لیے امدادی سامان روانہ کردیا۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہاہے کہ افغان کے صوبہ پنجشیر میں برفانی تودہ گرنے سے متاثرہونے والے افراد کے لیے 2سی 130طیاروں کے ذریعے چکالالہ ایئربیس سے امداد ی سامان روانہ کر دیا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…