جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نبیل گبول قومی اسمبلی رکنیت سے مستعفی

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے‘ کہتے ہیں استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیا ہے۔ کل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرکے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔یاد رہے کہ نبیل گبول اس سے پہلے پیپلز پارٹی کی قیادت سے اختلافات کے باعث پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر ایم کیو ایم میں شامل ہوئے تھے۔ نبیل گبول اپنے دلیرانہ خیالات ‘ سیدھے ‘ سچے اور کھرے بیانات کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ نبیل گبول میڈیا میں اپنے بے لاگ تجزیوں کے حوالے سے بہت مشہور ہیں۔ نبیل گبول کے استعفے کے پیچھے کیا وجوہات ہیں اس کا پتہ تو ا ن کی کل کی پریس کانفرنس سے چلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…