ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے طویل مشاورت کے بعد سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔  وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لئے موصول ہونے والی 172 درخواستوں میں سے منتخب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق پنجاب سے جنرل (ر)عبدالقیوم، مشاہد اللہ خان، ڈاکٹرغوث نیازی، بیگم نجمہ حمید، کرن ڈار، نہال ہاشمی، چوہدری تنویر، آصف کرمانی اور پروفیسر ساجد میر کو ٹکٹ دیئے گئے ۔ سینیٹ انتخابات کے لئے اسلام آباد سے راحیلہ مگسی اور اقبال ظفر جھگڑا جب کہ سندھ سے ظفر علی شاہ اور خیبرپختونخوا سے صلاح الدین ترمزی اور صابر شاہ کوٹکٹ دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…