پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پمزاسپتال اسلام آباد میں فائرنگ ،ڈاکٹرجاں بحق

datetime 14  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد:  پمزاسپتال اسلام آباد میں فائرنگ سے ڈاکٹرجاں بحق ہو گیا۔ پولیس کےمطابق ڈاکٹر شاہدجوں ہی اسپتال سےباہرنکلے مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کردی،زخمی ڈاکٹر کو شدید زخمی حالت میں اسپتال کے ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا تھا وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے پمزاسپتال انتظا میہ کے مطابق ڈاکٹرشاہد نوازپمزاسپتال میں شعبہ امراض قلب میں فرائض انجام دیتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…