چشتیاں: قدرت کاکرشمہ حاصل پوررسول آباد کالونی میں ایک بھینس ہاں دوجڑواں بچوں(کٹااورکٹی)کی پیدائش نے لوگوں کو حیران کردیا لوگ اس حیران کن خبرکوسن کرجوق درجوق اس بھینس اوراسکے دونوں بچوں کودیکھنے کے لئے آتے رہے بھینس کے مالکان ملک خالد جوئیہ اور ملک ساجد جوئیہ نےبتایاکہ ہمارابھینسوں کاباڑہ ہے اورہم نے بھینس کے ہاں دوبچوں کی پیدائش کاکبھی نہیں سنا جب ہمارے ہاں بھینس نے دوجڑواں بچوں(کٹااورکٹی)کو جنم دیاتوہم قدرت کاکرشمہ دیکھ کر حیران رہ گئے اوراللہ کاشکر اداکیا۔انہوں نے بتایاکہ دونوں بچے بالکل تندرست اورتواناہیں۔
قدرت کاکرشمہ حاصل پوررسول آباد کالونی میں ایک بھینس ہاں دوجڑواں بچوں کی پیدائش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































