ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

الطاف حسین دم دبا کر لندن بھاگا ہوا ہے۔ عمران خان

datetime 10  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے ۔ ان کو اتنا بھی علم نہیں ہے کہ عورتوں سے متعلق کس طرح کے الفاظ استعمال کرنے چاہئیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اﷲ دیتا ہے، میں کراچی جا رہا ہوں کسی سکیورٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ الطاف حسین لندن میں بیٹھ کر کراچی میں لوگوں کو مرواتا ہے اور پھر خود ہی شور مچا دیتا ہے کہ پارٹی کے کارکنان کا قتل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا غصہ ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا ایم کیو ایم کو بھر پور جواب دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…