ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی اے کا اسٹارلنک کو فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 29  اپریل‬‮  2025

پی ٹی اے کا اسٹارلنک کو فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اسٹارلنک کو فی الحال سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے لیے لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بعض شرائط پوری نہ ہونے کے باعث کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اسٹارلنک کی پاکستان میں سروسز کی شروعات… Continue 23reading پی ٹی اے کا اسٹارلنک کو فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ

موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے پہلے ہی دھوم مچا دی!

datetime 29  اپریل‬‮  2025

موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے پہلے ہی دھوم مچا دی!

کراچی(این این آئی)موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے پہلے ہی سال 2025 میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔ اطلاعات کے مطابق موٹورولا کی نئی ڈیوائس 30 اپریل کو لانچ کی جائے گی۔اس ہفتے کی جاری ہونے والی فہرست میں متعدد نئے فون شامل… Continue 23reading موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے پہلے ہی دھوم مچا دی!

میٹا کے اے آئی اسسٹنٹ سے واٹس ایپ صارفین پریشان

datetime 28  اپریل‬‮  2025

میٹا کے اے آئی اسسٹنٹ سے واٹس ایپ صارفین پریشان

نیویارک(این این آئی)معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے اے آئی اسسٹنٹ نے واٹس ایپ صارفین کو پریشان کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے اور بالخصوص یورپ کے بہت سے واٹس ایپ صارفین یہ شکایت کر رہے ہیں کہ وہ اس نئے فیچر کو اپنی مرضی سے غیرفعال نہیں کر سکتے۔صارفین کا… Continue 23reading میٹا کے اے آئی اسسٹنٹ سے واٹس ایپ صارفین پریشان

امریکی کمپنی نے اڑنے والی الیکٹرک کار متعارف کرادی

datetime 9  اپریل‬‮  2025

امریکی کمپنی نے اڑنے والی الیکٹرک کار متعارف کرادی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کمپنی، الیف ایروناٹکس نے ماڈل اینامی الیکٹرک کار ایجاد کر لی جو کھڑے کھڑے پرواز کے قابل ہے اور ایک چارج میں 110 میل تک اڑ سکتی۔ جبکہ سڑک پر 200 میل تک جا پاتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس گاڑی کی قیمت 3 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے، مگر… Continue 23reading امریکی کمپنی نے اڑنے والی الیکٹرک کار متعارف کرادی

10 منزلہ عمارت جتنا سیارچہ چاند سے ٹکرانے والا ہے،ماہرین کا انتباہ

datetime 4  اپریل‬‮  2025

10 منزلہ عمارت جتنا سیارچہ چاند سے ٹکرانے والا ہے،ماہرین کا انتباہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ ایک سیارچہ، جس کا حجم تقریباً دس منزلہ عمارت کے برابر ہے، اب زمین سے ٹکرانے کے بجائے چاند سے ٹکرانے کا زیادہ امکان رکھتا ہے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق، جس سیارچے کو “2024 YR4” کا نام دیا گیا ہے، وہ 174… Continue 23reading 10 منزلہ عمارت جتنا سیارچہ چاند سے ٹکرانے والا ہے،ماہرین کا انتباہ

چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر نے تہلکہ مچا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2025

چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے مطابق، اے آئی امیج جنریشن کا نیا فیچر متعارف کرانے کے بعد چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ نیا اے آئی اسسٹنٹ، جو اب مفت صارفین کے لیے بھی دستیاب ہے، اپنے جدید GPT-4o ماڈل کی زبردست… Continue 23reading چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر نے تہلکہ مچا دیا

اسٹارلنک کے پاکستان میں آپریشنز سے متعلق اہم پیشرفت، پی ٹی اے سے لائسنس ملنے کی راہ ہموار

datetime 22  مارچ‬‮  2025

اسٹارلنک کے پاکستان میں آپریشنز سے متعلق اہم پیشرفت، پی ٹی اے سے لائسنس ملنے کی راہ ہموار

اسلام آبا د(این این آئی)ایلون مسک کی کمپنی کو اسٹارلنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔وزیراعظم کی ہدایت پرپاکستان اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری بورڈ نے اسٹارلنک کو این اوسی جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے اسٹارلنک کو پی ٹی اے کی جانب سے لائسنس جاری ہونے کی راہ… Continue 23reading اسٹارلنک کے پاکستان میں آپریشنز سے متعلق اہم پیشرفت، پی ٹی اے سے لائسنس ملنے کی راہ ہموار

پاکستان نے اپنا مصنوعی ذہانت کا نظام ‘ذہانت اے آئی ‘متعارف کرادیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025

پاکستان نے اپنا مصنوعی ذہانت کا نظام ‘ذہانت اے آئی ‘متعارف کرادیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا مصنوعی ذہانت کا نظام ‘ذہانت ا ے آئی ‘لانچ کردیا ۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں ذہانت اے آئی کو باقاعدہ طور پر متعارف کرایا گیا۔ اس موقع پر آئی ٹی ماہرین، ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ… Continue 23reading پاکستان نے اپنا مصنوعی ذہانت کا نظام ‘ذہانت اے آئی ‘متعارف کرادیا

کیا سمندری چٹانیں خود آکسیجن بنا سکتی ہیں؟ گہرے سمندر میں حیران کن دریافت

datetime 18  مارچ‬‮  2025

کیا سمندری چٹانیں خود آکسیجن بنا سکتی ہیں؟ گہرے سمندر میں حیران کن دریافت

نیویارک(این این آئی )گہرے سمندر میں دھاتوں سے بھرپور چٹانوں کے بارے میں ایک حیران کن دعوی سامنے آیا ہے کہ یہ سورج کی روشنی کے بغیر آکسیجن پیدا کر سکتی ہیں۔ تاہم، سائنسدانوں کے درمیان اس دعوے پر شدید بحث چھڑ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ جولائی میں نیچر جیو سائنس میں شائع ہونے… Continue 23reading کیا سمندری چٹانیں خود آکسیجن بنا سکتی ہیں؟ گہرے سمندر میں حیران کن دریافت

1 2 3 4 5 6 690